آیت 38
 

اِنَّ اللّٰہَ عٰلِمُ غَیۡبِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ﴿۳۸﴾

۳۸۔ یقینا اللہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے اور وہ ان باتوں کو بھی خوب جانتا ہے جو سینوں میں (مخفی) ہیں۔ـ

تفسیر آیات

علم غیب بذات خود صرف اللہ جانتا ہے۔ غیر اللہ کے علم کا مآخذ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ اس موضوع پر گزشتہ متعدد آیات میں گفتگو ہو چکی ہے۔


آیت 38