آیت 54
 

اِنۡ تُبۡدُوۡا شَیۡئًا اَوۡ تُخۡفُوۡہُ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا﴿۵۴﴾

۵۴۔ تم کسی بات کو خواہ چھپاؤ یا ظاہر کرو اللہ تو یقینا ہر چیز کا خوب علم رکھتا ہے۔

تفسیر آیات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت دینے والی باتوں اور حرکتوں کا اللہ تعالیٰ کو علم ہے خواہ تم اسے ظاہر کرو یا پوشیدہ رکھو۔ کسی جرم کو پوشیدہ رکھ کر یہ خیال کرنا کہ کسی کو اس کا علم نہیں ہوا ، علم خدا پر کفر ہے۔


آیت 54