آیت 52
 

فَاِنَّکَ لَا تُسۡمِعُ الۡمَوۡتٰی وَ لَا تُسۡمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوۡا مُدۡبِرِیۡنَ﴿۵۲﴾

۵۲۔ آپ یقینا مردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ ان بہروں کو (اپنی) پکار سنا سکتے ہیں جب کہ وہ پشت پھیرے جا رہے ہوں۔

جو لوگ ہدایت کے اہل نہیں ہیں انہیں آپ بزور ہدایت نہیں دے سکتے۔ اس آیت کی تشریح سورہ نمل آیت ۸۰ میں گزر چکی ہے۔


آیت 52