آیت 42
 

قُلۡ سِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَانۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلُ ؕ کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّشۡرِکِیۡنَ﴿۴۲﴾

۴۲۔ کہدیجئے: زمین میں چل پھر کر دیکھ لو گزرے ہوئے لوگوں کا کیا انجام ہوا؟ ان میں سے اکثر مشرک تھے۔

تفسیر آیات

سیر فی الارض کے ذریعے تاریخ اقوام کا بصری و مشاہداتی مطالعہ درس آموز ہوتا ہے۔ گزشتہ تباہ شدہ اقوام کی اکثریت کا تعلق مشرک اقوام سے تھا۔


آیت 42