آیت 30
 

قَالَ اَوَ لَوۡ جِئۡتُکَ بِشَیۡءٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۳۰﴾

۳۰۔ موسیٰ نے کہا: اگر میں تیرے پاس واضح چیز (معجزہ) لے آؤں تو؟

اس بات سے فرعون کو پریشانی ہوئی ہو گی چونکہ وہ سر عام اس چیلنج کو رد نہیں کر سکتا تھا۔


آیت 30