آیت 27
 

قَالَ اِنَّ رَسُوۡلَکُمُ الَّذِیۡۤ اُرۡسِلَ اِلَیۡکُمۡ لَمَجۡنُوۡنٌ﴿۲۷﴾

۲۷۔ فرعون نے (لوگوں سے)کہا: جو رسول تمہاری طرف بھیجا گیا ہے وہ دیوانہ ہے۔

تفسیر آیات

۱۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی منطق میں موجود اثر کو کم کرنے کے لیے وہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ذاتی حملہ کرتا اور کہتا ہے: جو رسول تمہاری طرف بھیجا گیا (از راہ تمسخر) وہ دیوانہ ہے۔


آیت 27