آیت 39
 

وَ کُلًّا ضَرَبۡنَا لَہُ الۡاَمۡثَالَ ۫ وَ کُلًّا تَبَّرۡنَا تَتۡبِیۡرًا﴿۳۹﴾

۳۹۔ اور ان میں سے ہر ایک کو ہم نے مثالوں سے سمجھایا اور (آخر میں) سب کو بالکل ہی تباہ کر دیا۔

تفسیر آیات

ان اقوام میں سے ہر ایک کو ہم نے مثالوں سے تنبیہ، نصیحت کی۔ ان پر حجت پوری کی۔ آخر میں ان کی سرکشی پر ان کو تباہ کر دیا۔


آیت 39