آیت 26
 

قَالَ رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ﴿۲۶﴾

۲۶۔ نوح نے کہا: اے میرے رب! انہوں نے جو میری تکذیب کی ہے ان پر توُ میری مدد فرما۔

تکذیبی عناصر کی طرف سے مظالم پر صبر کے بعد نصرت مانگی جاتی ہے۔


آیت 26