آیت 25
 

اِنۡ ہُوَ اِلَّا رَجُلٌۢ بِہٖ جِنَّۃٌ فَتَرَبَّصُوۡا بِہٖ حَتّٰی حِیۡنٍ﴿۲۵﴾

۲۵۔ بس یہ ایک ایسا شخص ہے جس پر جنون کا عارضہ ہوا ہے لہٰذا کچھ دیر انتظار کرو۔

تفسیر آیات

وہ ان کو جن زدہ سمجھتے تھے اور انتظار سے مراد یا تو موت کا انتظار کرو ہے یا افاقہ کا انتظار کرو۔


آیت 25