آیت 23
 

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖ فَقَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ﴿۲۳﴾

۲۳۔ اور بتحقیق ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا، پس نوح نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے کیا تم بچتے نہیں ہو؟

تفسیر آیات

حضرت نوح علیہ السلام کے بارے میں رجوع ہو سورہ ہائے اعراف، یونس، ہود، بنی اسرائیل۔

اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ: کیا تم عذاب سے بچنے کی فکر نہیں کرتے۔


آیت 23