آیت 15
 

ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾

۱۵۔پھر اس کے بعد تم بلاشبہ مر جاتے ہو۔

تفسیر آیات

خاک سے اٹھنے کے بعد دوبارہ اسی خاک میں جانے والے ہو۔ جہاں تمہاری زندگی کا ایک اہم اور تقدیر ساز دور ختم ہو جاتا ہے اور اپنے اچھے برے کیے کا نتیجہ دیکھنے کے لیے پھر خاک کے پردے میں جاتے ہو۔ خاک کے اس پردے میں جانے کے بعد سارے پردے ہٹ جاتے ہیں۔


آیت 15