آیت 106
 

اِنَّ فِیۡ ہٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوۡمٍ عٰبِدِیۡنَ﴿۱۰۶﴾ؕ

۱۰۶۔ اس( بات) میں بندگی کرنے والوں کے لیے یقینا ایک آگاہی ہے۔

تفسیر آیات

اس سورہ میں جو مضامین آئے ہیں ان میں عبادت گزاروں کے لیے ایک پیغام ہے۔ وہ مضامین یہ ہیں: تمام انسانوں کا ایک ہی رب ایک معبود ہے۔ نبوت برحق ہے۔ یوم الحساب آنے والا ہے جس میں مؤمن کو ثواب اور کافر کو عذاب ملے گا۔


آیت 106