آیت 86
 

وَ اَدۡخَلۡنٰہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ﴿۸۶﴾

۸۶۔ اور ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کیا، یقینا یہ صالحین میں سے تھے ۔

تفسیر آیات

رحمت الٰہی میں داخل ہونے کے بعد نبوت کے درجے پر فائز ہوتے ہیں۔


آیت 86