آیت 25
 

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا نُوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِ اَنَّہٗ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعۡبُدُوۡنِ﴿۲۵﴾

۲۵۔ اور ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول بھیجا ہے اس کی طرف یہی وحی کی ہے، بتحقیق میرے سوا کوئی معبود نہیں پس تم صرف میری عبادت کرو۔

تفسیر آیات

سابقہ آیت میں موجود اشارے کی تفصیل یہ ہے کہ تمام انبیاء توحید کی دعوت کے لیے مبعوث ہوئے اور سب کی دعوت کا مرکزی نقطہ ایک ہی معبود کی عبادت کرنا تھا۔


آیت 25