آیت 24
 

اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿٪۲۴﴾

۲۴۔ اب آپ فرعون کی طرف جائیں کہ وہ سرکش ہو گیا ہے۔

تفسیر آیات

رسالت کا حکم ملنا شروع ہو جاتا ہے۔ زمانے کی بڑی طاقت، سرکش فرعون کی طرف جانے کا حکم نہایت سنگین حکم ہے چونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معاصر فرعون بڑا جابر اور متکبر تھا۔


آیت 24