آیت 20
 

قَالَتۡ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ غُلٰمٌ وَّ لَمۡ یَمۡسَسۡنِیۡ بَشَرٌ وَّ لَمۡ اَکُ بَغِیًّا﴿۲۰﴾

۲۰۔ مریم نے کہا : میرے ہاں بیٹا کیسے ہو گا؟ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ہے اور میں کوئی بدکردار بھی نہیں ہوں۔

تفسیر آیات

’’کسی بشر نے نہیں چھوا‘‘ سے جائز اور حلال مباشرت کی نفی ہو گئی اور ’’بدکردار نہیں ہوں‘‘ سے نامشروع مباشرت کی نفی ہو گئی۔


آیت 20