آیت 102
 

اَفَحَسِبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا عِبَادِیۡ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ اِنَّـاۤ اَعۡتَدۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نُزُلًا﴿۱۰۲﴾

۱۰۲۔ کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو سرپرست بنائیں گے؟ہم نے جہنم کو کافروں کے لیے مہمان سرا بنا کر تیار رکھا ہے۔

تفسیر آیات

بندوں کو اللہ کی جگہ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ سرپرست بنا لینا شرک ہے۔ جہاں اللہ تعالیٰ کی بندگی اور عبادت

ہونی چاہیے وہاں بندوں کی پرستش ہو جائے تو یہ شرک ہے۔

عِبَادِیۡ: ’’میرے بندوں‘‘ سے مراد فرشتے، جن اور نیک انسان ہو سکتے ہیں جن کی یہ مشرکین پوجا کرتے ہیں۔


آیت 102