آیت 32
 

وَ اضۡرِبۡ لَہُمۡ مَّثَلًا رَّجُلَیۡنِ جَعَلۡنَا لِاَحَدِہِمَا جَنَّتَیۡنِ مِنۡ اَعۡنَابٍ وَّ حَفَفۡنٰہُمَا بِنَخۡلٍ وَّ جَعَلۡنَا بَیۡنَہُمَا زَرۡعًا ﴿ؕ۳۲﴾

۳۲۔ اور (اے رسول) ان سے دو آدمیوں کی ایک مثال بیان کریں جن میں سے ایک کو ہم نے انگور کے دو باغ عطا کیے اور ان کے گرد کھجور کے درختوں کی باڑھ لگا دی اور دونوں کے درمیان کھیتی بنائی تھی۔

تشریح کلمات

ضرب المثل:

ضرب کے مختلف معانی میں سے ایک معنی چلنے کے ہیں۔ ضرب المثل ، ایک مثال کا لوگوں میں رواں ہونا۔

تفسیر آیات

یہ ایک تمثیلی باغ کا تصور ہے یا ایک واقعی باغ کا قصہ ہے۔


آیت 32