آیت 40
 

اَفَاَصۡفٰىکُمۡ رَبُّکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ وَ اتَّخَذَ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ اِنَاثًا ؕ اِنَّکُمۡ لَتَقُوۡلُوۡنَ قَوۡلًا عَظِیۡمًا﴿٪۴۰﴾

۴۰۔ (اے مشرکین) کیا تمہارے رب نے تم کو بیٹوں کے لیے چن لیا اور خود فرشتوں کو بیٹیاں بنا لیا، بتحقیق تم لوگ بہت بڑی (گستاخی کی) بات کرتے ہو۔

تشریح کلمات

اصفیٰ:

( ص ف و ) الصفاء کے اصل معنی کسی چیزکا ہر قسم کی آمیزش سے پاک اور صاف ہونے کے ہیں اور چن لینے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

تفسیر آیات

اس آیت کی تفصیل ملاحظہ ہو سورۃ النحل آیت ۵۷۔


آیت 40