آیت 6
 

لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡمَ ۙ﴿۶﴾

۶۔ تو تم ضرور جہنم کو دیکھ لیتے۔

تفسیر آیات

بعض مفسرین اس آیت کو مستقل جملہ شمار کرتے ہیں لیکن اس آیت کو جواب لو قرار دیا جائے تو ربط کلام بہتر رہ جاتا ہے۔ یہ اس طرح ہو گا: اگر تم عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ حاصل کر لیتے تو تم جہنم کا مشاہدہ کرتے۔ مشاہدۂ حسی نہیں، بصیرت اور وجدان میں جہنم کا وجود نظر آجاتا۔


آیت 6