آیت 4
 

اِنَّ سَعۡیَکُمۡ لَشَتّٰی ؕ﴿۴﴾

۴۔ تمہاری کوشش یقینا مختلف ہے۔

تفسیر آیات

زمین پر موجود لوازم حیات اور انہیں فراہم کرنے والی ذات کی قسم! تمہاری سعی اور کوششوں کا رخ مختلف جہتوں کی طرف ہے۔ تمام اہل ارض ایک قسم کا عمل انجام نہیں دیتے۔ اگلی آیات میں ان مختلف جہات کا ذکر ہے۔


آیت 4