آیت 2
 

وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ خَاشِعَۃٌ ۙ﴿۲﴾

۲۔ اس دن کچھ چہرے خوار ہوں گے۔

تفسیر آیات

کچھ چہروں پر ناامیدی اور ذلت و خواری، خوف و وحشت کے آثار ظاہر ہو رہے ہوں گے اور ایک دردناک عذاب کے انتظار میں ہوں گے۔ انہیں علم ہوا ہو گا کہ ہر آنے والا لمحہ گزشتہ لمحے سے بدتر ہو گا۔


آیت 2