آیت 30
 

فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِیۡدَکُمۡ اِلَّا عَذَابًا﴿٪۳۰﴾

۳۰۔ پس اب چکھو کہ ہم تمہارے عذاب میں اضافہ ہی کرتے جائیں گے۔

تفسیر آیات

عذاب کا مزہ چکھنے کا مطلب یہ نہ ہو گا کہ رفتہ رفتہ عذاب کم ہوتا جائے گا بلکہ عذاب کی مدت لمبی ہونے کی وجہ سے رفتہ رفتہ عذاب میں اضافہ ہوتا جائے گا۔


آیت 30