آیت 48
 

فَمَا تَنۡفَعُہُمۡ شَفَاعَۃُ الشّٰفِعِیۡنَ ﴿ؕ۴۸﴾

۴۸۔ اب سفارش کرنے والوں کی سفارش انہیں کچھ فائدہ نہ دے گی ۔

تفسیر آیات

اس آیت سے اس کا واضح ثبوت ملتا ہے کہ قیامت کے دن شفاعت کرنے والے بہت ہوں گے۔ ان مشرکین کو ان شفاعت کرنے والوں کی شفاعت فائدہ نہیں دے گی۔

شفاعت کے موضوع پر تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بقرہ آیت ۴۸۔


آیت 48