آیت 14
 

وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ ثُمَّ یُنۡجِیۡہِ ﴿ۙ۱۴﴾

۱۴۔ اور روئے زمین پر بسنے والے سب کو (تاکہ) پھر اپنے آپ کو نجات دلائے۔

۵۔ وَصَاحِبَتِہٖ وَاَخِيْہِ: جب وہ اپنی اولاد کو جہنم میں جھونک کر اپنے آپ کو بچانا چاہے گا تو زوجات، بھائی اور خاندان کے دیگر افراد، سب کے بارے میں یہی چاہے گا کہ یہ سب جہنم میں جائیں بلکہ تمام اہل ارض جہنم میں جائیں مگر خودبچ جائے۔ وہ ایسا کرنا چاہے گا لیکن ایسے کرنا ممکن نہیں ہو گا۔


آیت 14