آیت 5
 

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا﴿۵﴾

۵۔ پس آپ صبر کریں، بہترین صبر۔

تفسیر آیات

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا: لہٰذا لوگوں کے اس طعنے پر اور سوال عذاب پر صبر کر۔ چونکہ یہ سوال طنز و استہزا کے طور پر تھا۔ دوران صبر پریشانی و شکوہ نہ ہونے سے صبر، جمیل ہوتا ہے۔


آیت 5