آیت 3
 

وَ اِنَّ لَکَ لَاَجۡرًا غَیۡرَ مَمۡنُوۡنٍ ۚ﴿۳﴾

۳۔ اور یقینا آپ کے لیے بے انتہا اجر ہے۔

تفسیر آیات

غَیۡرَ مَمۡنُوۡنٍ کے معنی’’منقطع نہ ہونے والا‘‘ اور’’غیر محدود‘‘ کے کیے ہیں۔ یعنی اے رسول! آپ کے لیے ان تہمتوں، طعنوں اور ان اذیتوں کے تحمل کا اجر، لا محدود ہے۔


آیت 3