آیت 22
 

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ﴿٪۲۲﴾

۲۲۔ اور بتحقیق ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان بنا دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہے؟

تفسیر آیات

۱۔ امت محمدی کو ایسے عذاب سے دوچار نہیں کیا۔ اس کی جگہ قرآن کی شکل میں ایسی کتاب پیش کی جس سے نصیحت حاصل کرنا نہایت آسان ہے۔


آیت 22