آیت 11
 

ہٰذَا ہُدًی ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ﴿٪۱۱﴾

۱۱۔ یہ (قرآن) ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے رب کی آیات کا انکار کرتے ہیں ان کے لیے دردناک عذاب کی سخت سزا ہو گی۔

تفسیر آیات

۱۔ ہٰذَا ہُدًی: یہ قرآن ہدایت ہے۔ انسان کو اپنی حقیقی منزل پر پہنچانے کے لیے راہنما ہے۔

۲۔ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا: جو لوگ اس قرآن میں بیان کردہ آیات کا انکار کرتے اور اس راہنمائی کو مسترد کرتے ہیں وہ اپنی منطقی انجام کو پہنچنے والے ہوں گے۔


آیت 11