آیت 11
 

اَللّٰہُ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ﴿۱۱﴾

۱۱۔ اللہ خلقت کی ابتدا فرماتا ہے پھر وہی اس کا اعادہ فرماتا ہے پھر تم اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے۔

تفسیر آیات

اللہ کے لیے جب خلقت کی ابتدا مشکل نہیں ہے تو اس کا عادہ کیسے مشکل ہو گا۔ اعادہ تو ابتدا سے زیادہ آسان ہے۔ سورہائے یونس : ۴۔ ۳۴، النمل : ح، عنکبوت : ۱۹ میں مزید تشریح ملاحظہ فرمائیں۔


آیت 11