آیت 91
 

کَذٰلِکَ ؕ وَ قَدۡ اَحَطۡنَا بِمَا لَدَیۡہِ خُبۡرًا﴿۹۱﴾

۹۱۔ اسی طرح (کا حال تھا) اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہمیں اس کی مکمل خبر تھی۔

تفسیر آیات

جو کچھ سامان اور وسائل ذوالقرنین کے پاس تھے وہ ہمارے علم و دانست میں تھا۔ ذوالقرنین نے وسائل کی حدود میں جو کچھ کیا وہ اللہ کی طرف سے ہدایت پر مبنی تھا۔


آیت 91