آیت 74
 

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ﴿٪۷۴﴾

۷۴۔ سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے۔

تفسیر آیات

سوائے ان بندوں کے جنہوں نے اپنے آپ کو اللہ کے لیے خالص کیا تو اللہ نے بھی ان کو اپنے لیے مخلص بنایا۔


آیت 74