آیت 73
 

فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾

۷۳۔پھر دیکھو کہ تنبیہ شدگان کا کیا انجام ہوا،

تفسیر آیات

ان اقوام کی سرگزشت کا مطالعہ کر کے دیکھ لو کہ ان کا کیا انجام ہوا۔ ظاہر ہے اس کا جواب یہ ہے کہ ان سب کی عاقبت تباہی پر منتج ہو گئی، سوائے ان بندوں کے جن کا ذکر اگلی آیت میں آرہا ہے۔


آیت 73