آیت 72
 

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِیۡہِمۡ مُّنۡذِرِیۡنَ﴿۷۲﴾

۷۲۔ اور ہم نے ان میں تنبیہ کرنے والے (رسول) بھیجے تھے۔

تفسیر آیات

حالانکہ ہم نے ان کی رہنمائی کرنے اور گمراہی سے بچنے کی تنبیہ کرنے والے انبیاء بھیجے تھے۔

مشرک اور گمراہ لوگوں کو پہلے تنبیہ کی جاتی ہے۔ اکثر قومیں گمراہی میں ہوتی ہیں لہٰذا انذار کا پلّہ ہمیشہ بھاری ہوتا ہے، بشارت کی نوبت بعد میں آتی ہے اور لوگوں کی قلیل تعداد کو بشارت ملتی ہے۔


آیت 72