آیت 71
 

وَ لَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَہُمۡ اَکۡثَرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾

۷۱۔ اور بتحقیق ان سے پہلے اگلوں کی اکثریت گمراہ ہو چکی ہے۔

تفسیر آیات

اس آیت سے آگے انبیاء علیہم السلام کی تاریخ پر ایک طائرانہ نظر ہے کہ کس طرح انبیاء علیہم السلام ان کی طرف مبعوث ہوئے لیکن امتوں نے انبیاء علیہم السلام کی تکذیب کی اور اپنی گمراہی پر قائم رہے۔


آیت 71