آیت 122
 

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ﴿۱۲۲﴾٪

۱۲۲۔ اور یقینا آپ کا رب ہی بڑا غالب آنے والا، رحم کرنے والا ہے۔

کائنات کی تدبیر اس ذات کے ہاتھ میں ہے جو بالادست ہونے کے باوجود مہربان ہے۔


آیت 122