آیت 103
 

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۰۳﴾

۱۰۳۔ یقینا اس میں ایک نشانی ہے لیکن ان میں اکثر ایمان نہیں لاتے۔

تفسیر آیات

حیات خلیل میں اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر اور بتوں کے بے حقیقت ہونے پر بھی ایک وضح ثبوت موجود ہے۔ جنہوں نے ایمان نہیں لانا تھا وہ حضرت خلیل علیہ السلام کے قائم کردہ معجزات اور ثبوت سے بھی ایمان نہیں لائے۔

اہم نکات

۱۔ کافروں کا ایمان نہ لانا انبیاء علیہم السلام کی طرف سے دلیل اور معجزات کے نہ ہونے کی وجہ سے نہ تھا۔


آیت 103