آیت 135
 

اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ﴿۱۳۵﴾ؕ

۱۳۵۔ بلاشبہ مجھے تمہارے بارے میں ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے۔

تفسیر آیات

غیر اللہ کو اپنا معبود بنا کر تم نے بہت بڑے عذاب سے اپنے آپ کو دوچار کیا ہے۔ میں تمہیں اس عذاب سے بچنے کی نصیحت کرتا ہوں۔


آیت 135