آیت 110
 

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ﴿۱۱۰﴾ؕ

۱۱۰۔ لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔

پس اس بے لاگ رہنمائی کو قبول کرنا چاہیے۔

اہم نکات

۱۔ مذہبی قیادت کے لوگوں سے مادی مفادات وابستہ نہیں ہونے چاہیئں۔


آیت 110