آیت 109
 

وَ مَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿۱۰۹﴾ۚ

۱۰۹۔ اور اس کام پر میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا میرا اجر تو صرف رب العالمین پر ہے۔

اس رسالت کے ساتھ میرا کوئی مفاد وابستہ نہیں چنانچہ تم سے کوئی معاوضہ بھی طلب نہیں کرتا ہوں۔


آیت 109