آیت 19
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۱۹﴾

۱۹۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

قیامت کے دن جب انہیں ان کے جرم کی سزا سنائی جائے گی اس وقت ان کی ابدی ہلاکت سامنے آئے گی۔


آیت 19