آیت 15
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۱۵﴾

۱۵۔ اس دن تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

۱۔ وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ: یَوۡمُ الۡفَصۡلِ کے موقع پر تکذیبی عناصر کا ہلاکت کے سوا اور کیا انجام ہو سکتا ہے۔ خاص کر یہاں تکذیب کا ذکر فرمایا چونکہ تمام گناہوں کی جڑ تکذیب انبیاء علیہم السلام ہے اور تمام جرائم تکذیب کا نتیجہ ہیں۔ چنانچہ آنے والی آیات میں ہر عذاب کے بعد وَيْلٌ کا ذکر ہے۔


آیت 15