آیت 14
 

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾

۱۴۔ اور آپ کو کس چیز نے بتایا کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟

تفسیر آیات

کس چیز نے آپ کو بتایا کہ یَوۡمُ الۡفَصۡلِ کیا چیز ہے یا آپ کیا جانے یَوۡمُ الۡفَصۡلِ کیا چیز ہے۔ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ حاقہ آیت۳۔


آیت 14