آیت 52
 

وَ قَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا ہُمۡ اَظۡلَمَ وَ اَطۡغٰی ﴿ؕ۵۲﴾

۵۲۔ اور اس سے پہلے قوم نوح کو (تباہ کیا) کیونکہ وہ یقینا سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے۔

تفسیر آیات

۱۔ان قوموں سے پہلے قوم نوح کو بھی طوفان کے ذریعے تباہ کیا۔

۲۔ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا ہُمۡ اَظۡلَمَ وَ اَطۡغٰی: نوح علیہ السلام کی قوم زیادہ ظالم اور زیادہ سرکش تھی کہ حضرت نوح علیہ السلام کی سینکڑوں سال کی تبلیغ و ہدایت کے باوجود وہ لوگ راہ راست پر نہیں آئے۔ تفصیل سورہ نوح میں آئے گی۔


آیت 52