آیت 78
 

اِنَّ رَبَّکَ یَقۡضِیۡ بَیۡنَہُمۡ بِحُکۡمِہٖ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿ۙۚ۷۸﴾

۷۸۔ یقینا آپ کا رب اپنے حکم سے ان کے درمیان فیصلہ کر دیتا ہے اور وہی بڑا غالب آنے والا ، بڑا علم رکھنے والا ہے۔

۳۔ آپؐ کا رب ان اختلاف کرنے والوں میں فیصلہ کرے گا۔ یہ فیصلہ بِحُکۡمِہٖ یعنی بعدلہ ہو گا۔ اللہ ان میں اپنے عدل سے فیصلہ فرمائے گا۔ یہ فیصلہ قیامت کے دن ہو۔گا چنانچہ دوسری آیات سے معلوم ہوتا ہے:

۴۔ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ: وہ عزیز بالادست ہے۔ اس کا فیصلہ کوئی رد نہیں کر سکتا اور اپنا فیصلہ نافذ کر سکتا ہے۔ وہ علیم ہے۔ اپنے فیصلے میں لغزش نہیں کرتا ہے۔


آیت 78