آیت 77
 

وَ اِنَّہٗ لَہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۷۷﴾

۷۷۔ اور یہ اہل ایمان کے لیے یقینا ہدایت اور رحمت ہے۔

۲۔ یہ قرآن تمام انسانوں کی ہدایت کے لیے ہے اور رحمت صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو اس ہدایت سے بہرہ ور ہوتے اور ایمان کے دائرے میں داخل ہوتے ہیں۔


آیت 77