آیت 75
 

وَ مَا مِنۡ غَآئِبَۃٍ فِی السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ﴿۷۵﴾

۷۵۔اور آسمان اور زمین میں کوئی ایسی پوشیدہ بات نہیں ہے جو کتاب مبین میں نہ ہو۔

۳۔ کوئی بات اللہ سے پوشیدہ کیسے رہ سکتی ہے۔ کل کائنات میں پیش آنے والا ہر عمل اور کائنات کے سینے میں پوشیدہ تمام راز کتاب مبین یعنی لوح محفوظ میں موجود ہیں۔

اہم نکات

۲۔ موجودات اپنے وجود سے پہلے اللہ کے علم میں ہیں۔


آیت 75