آیت 74
 

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَیَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ﴿۷۴﴾

۷۴۔ اور جو کچھ ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں بتحقیق آپ کا رب اسے خوب جانتا ہے ۔

۲۔ عذاب میں تاخیر اس لیے تو نہیں ہے کہ اللہ کو مجرمین کے جرم پر علم حاصل کرنے میں وقت لگتا ہے۔ اللہ تو جرم کے واقع ہونے سے پہلے مجرمین کے ارادوں کو اسی طرح جانتا ہے جیسے جرم کا برملا ارتکاب کرنے کی صورت میں جانتا ہے۔


آیت 74