آیت 31
 

فَحَقَّ عَلَیۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَاۤ ٭ۖ اِنَّا لَذَآئِقُوۡنَ﴿۳۱﴾

۳۱۔ پس ہمارے بارے میں ہمارے رب کا فیصلہ حتمی ہو گیا، اب ہم (عذاب) چکھیں گے۔

تفسیر آیات

چنانچہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہمارے خلاف اٹل ہو گیا۔ یعنی اللہ تعالیٰ کے حتمی فیصلے کی زد میں آ گئے۔ وہ حتمی فیصلہ یہ تھا کہ جو لوگ کفر پر ڈٹ جاتے اور کفر کی حالت میں مر جاتے ہیں ان کے لیے عذاب لازمی ہے۔


آیت 31