آیت 29
 

اِنۡطَلِقُوۡۤا اِلٰی مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾

۲۹۔ اب تم لوگ جاؤ اس چیز کی طرف جسے تم جھٹلاتے تھے۔

تفسیر آیات

۱۔ اِنۡطَلِقُوۡۤا: چل پڑو اس جہنم کی طرف جسے تم مانتے نہیں تھے اور رسولوں نے جب جہنم کی خبر دی تو تم نے اسے جھٹلا دیا تھا۔ یہاں ’’ چل پڑو ‘‘ کا حکم تکوینی ہے جہاں اللہ تعالیٰ کا ارادہ فوری نافذ ہوتا ہے اور جہنمی لوگ محشر سے جہنم کی طرف چل پڑیں گے۔


آیت 29